اسلام آباد (پی ایم این)ایشیائی ترقیاتی بینک نےesource Mobilization کے اصلاحاتی پروگرام کے تحت پاکستان کے لئے اسی کروڑ ڈالرز کے مالیاتی پیکیج کی منظوری دی ہے۔
وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اقتصادی امور اور وزارت خزانہ کی قیادت میں سفارت کاری سے اے ڈی بی بورڈ میں اکثریتی حمایت حاصل ہوئی ہے۔