اسلام آباد (پی ایم این)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارت اور پاکستان دونوںایک دوسرے کے ہمسایہ ملک ہیں اور ہمیشہ رہیں گے اور یہ دونوں چین کے بھی ہمسائے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کا مخالف ہے۔ انہوں نے فریقین پر زور دیا کہ وہ امن و استحکام کے وسیع تر مفاد میں ہر ممکن ضبط و تحمل کا مظاہرہ کریں اور ایسے اقدامات سے گریز کریں جس سے صورتحال مزید پیچیدہ ہو۔