پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاک فضائیہ نے دشمن کے دو جہاز گرا دیے گئے ہیں، سیکورٹی ذرائع
پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں، سیکورٹی ذرائع
پاکستان مسلح افواج دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع