کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ سے قبل کھلاڑیوں اور آفیشلز کا مسلح افواج سے بھرپور یکجہتی کا اظہار
اسلام آباد (پی ایم این)کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ سے قبل کھلاڑیوں اور آفیشلز کا مسلح افواج سے بھرپور یکجہتی کا اظہار
پاکستان کی بہادر مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی بھی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب میں شرکت
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کا حجم اور اس کا پیمانہ اہم اور قابل قدر ہے اور پاکستان اس شراکت داری کو مزید وسعت دینے کا خواہشمند ہے۔
وزیر خزانہ نے ان کی رائے کا خیرمقدم کیا اور بجٹ تجاویز کو بروقت پیش کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
وفد نے ایک جامع بات چیت پر وزیرخزانہ کا شکریہ ادا کیا اور حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔