پاک میڈیا گروپ کی جانب سے عید سعید مبارک

لاہور (پی ایم این) خبر رساں ادارہ پاک میڈیا گروپ  اور روزنامہ پاک رپورٹ و ڈیلی ٹرو امیج کی جانب سے اہل وطن اور تمام مسلمان بہن بھایوں کو  عید الفطر  کی خوشیاں مبارک ہو۔

اس موقع پر  فلسطین کے مظلوم اور کشمیر کی آزادی کیلے دعا گو ہیں۔