انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے نام بدل لیا

(ویب ڈیسک)  انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کر لیا۔

جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کر کے جوش بٹلر رکھ دیا ہے

انگلش کرکٹ بورڈ نے بٹلر کی منفرد ویڈیو بھی جاری کر دی ہے۔

جوش بٹلر نے کہا کہ مجھے ساری زندگی غلط نام سے پکارا جاتا رہا ہے، میری والدہ بھی غلط نام سے پکارنے والوں میں شامل ہیں۔