بنا اجازت تصویر کیوں لی؟ ایرانی خاتون شخص پر بھڑک اٹھیں

ایران (ویب ڈیسک) بنا اجازت موبائل سے تصویر کیوں لی ؟؟؟

ایران کے شہر قم کے اسپتال میں حجاب نہ پہنی خاتون تصویر بنانے والے شخص پر بھڑک اٹھیں ۔

خاتون باربار تصویر ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کرتی رہی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسپتال میں موجود خاتون اپنے بچے کے ساتھ بیٹھی کہ اچانک اس کا حجاب ڈھیلا ہو کر اتر گیا، جس پر اسپتال میں کھڑے ایک شخص نے فوراً اس کی تصویر بنا لی۔