فائل فوٹو

پشاور(پی ایم این/کشورعلی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرکاری وسائل عوام کی امانت ہیں، ان کے استعمال میں شفافیت اور جوابدہی ہونی چاہیے، آڈٹ رپورٹ میں سامنے آنے والی مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات ہونی چاہیے، صوبے کے عوام کے وسائل کا تحفظ اور قومی خزانے کی پائی پائی کا حساب لینا ضروری ہے،مالی بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات شواہد اور قانون کے مطابق ہونی چاہئیں۔

By PMN