بنوں(پی ایم این)بنوں میں سٹی میریان گیٹ کے قریب پولیس گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق سٹی میریان گیٹ کے قریب پولیس گاڑی کے قریب دھماکے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے،گاڑی کو نقصان پہنچا۔
ذرائع کے مطابق پولیس گاڑی گشت پر تھی کہ آئی ای ڈی دھماکا ہوا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

