پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک بڑا حصہ ان ڈیپازٹس کا ہے جو دوست ملکوں کی جانب سے پاکستان کو دیے گئے ہیں۔ ان میں سعودی عرب کی جانب سے دیے گئے آٹھ ارب ڈالر بھی شامل ہیں۔
News Agency