یمن کے حوثیوں نے سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر دوبارہ حملے کی صورت میں اس کے نتائج پہلے سے کہیں زیادہ سنگین ہوں گے۔

By PMN